حضرت علی رضہ نے شراب پی کر نماز پڑھائی === علی رضہ سے روایت ہے کہ، انصار میں سے ایک شخص نے ان کی اور عبدالرحمٰن بن عوف، کی دعوت کی، پس انہوں نے ان دونوں کو شراب پلائی، ( یہ بات شراب کی حُرمت سے قبل کی ہے) ـ پھر علی رضہ نے ان کو مغرب کی نماز پڑھائی، اور. " قُل یا ایھاالکافرون، کی تلاوت کی، اور اس کو خلط ملط کردیا ـ تو قُرآن کی آیت نازل ہوگئی، ( نشے کی حالت میں نماز کے قریب نہ جاؤ) ــ. حدیث، ۳۶۷۱، ابی داؤد ــ


SHARE THIS
Previous Post
Next Post
Powered by Blogger.