جھوٹی حدیثیں گھڑی جائیں گی ـ === آخر زمانے میں، دجال (جھوٹ کو سچ بنانے والے) ـ اور کذاب ( جھوٹ بولنے والے) ـ پیدا ہوں گے، وہ ایسی حدیثیں تم کو سنائیں گے، جو تم نے نہیں سنی ہوں گی، اور نہ تمہارے باپ دادا نے، ان سے بچ کے رہنا ـ حدیث، ۹، مقدمۃالکتاب، مسلم شریف ـ


SHARE THIS
Previous Post
Next Post
Powered by Blogger.