نماز میں آپﷺ. بھی بھول جاتے تھے === رسولﷺ. نے دو رکعتیں پڑھ کر سلام پھیردیا، ذوالیدین، ایک شخص تھا، وہ کہنے لگا، یا رسول اللہﷺ. کیا نماز کم کردی گئی؟ ـ یا آپﷺ. بھول گئے؟ ـ آپﷺ. نے لوگوں سے پوچھا، تو پھر آپﷺ. نے کھڑے ہوکر اور دو رکعتیں پڑھیں.، پھر سلام پھیرا، پھر اللہ اکبر کہہ کر دو سجدے کئے ـ حدیث، ۵، کتاب الاخبار الاحاد ـ صحیح بخاری ـ


SHARE THIS
Previous Post
Next Post
Powered by Blogger.