غلط احادیث بیان کرنے والے === میری اخیر امت میں ایسے لوگ پیدا ہوں گے، جو تم سے حدیثیں بیان کریں گے، جن کو نہ تم نے سنا ہوگا، اور نہ ہی تمہارے باپ دادا نے، ان سے بچ کر رہنا ــ حدیث، ۸، مقدمۃ الکتاب، مسلم شریف ـ


SHARE THIS
Previous Post
Next Post
Powered by Blogger.