مبلغِ بے عمل === لوگوں کو اچھی بات کا حکم کرنے والا اور بری بات سے روکنے والا، جو خود اپنی بات پر عمل نہ کرے اسے دوزخ میں ڈال دیا جائے گا اور دوزخ میں چکی کے گدھے کی طرح گھومتا رہے گا ـ. مفہومِ حدیث ۳۷، کتاب الفتن، صحیح بخاری ـ حدیث نمبر ـ .3267 ‏اور ‏7098 ‏ ‏.... ‏


SHARE THIS
Previous Post
Next Post
Powered by Blogger.