حضرت علی رضہ، کو مذی آتی تھی === سیدنا علی رضہ سے روایت ہے کہ، مجھے کثرت سے مذی ( شہوت کی وجہ سے شرمگاہ سے نکلنے والے پانی کو مذی کہا جاتا ہے) ـ آتی تھی، میں نے مقداد بن اسود کو حکم دیا کہ وہ اللہ کے نبی سے اس بارے میں سوال کریں، کہ اس پر غسل ہے یا وضو؟ ـ پس مقداد نے سوال کیا تو آپﷺ. نے فرمایا کہ اپنی شرم گاہ کو دھو کر وضو کرنا چاہئے ـ. حدیث ۱۳۲، کتاب العلم، صحیح بخاری ــ


SHARE THIS
Previous Post
Next Post
Powered by Blogger.