حضرت علی رضہ نے بے دین لوگوں کو آگ میں جلوا دیا ، حالانکہ رسول اللہﷺ نے کسی بھی انسان کو آگ میں جلانے سے منع فرمایا ہے .
روایت میں عکرمہ نے کہا ـ حضرت علی رضہ کے پاس بے دین لوگ لائے گئے، آپ نے ان کو جلوا دیا ـ یہ خبر عبداﷲ بن عباس کو پہنچی تو انہوں نے کہا، اگر میں حاکم ہوتا تو ان کو کبھی نہ جلواتا ( دوسری طرح کی سزا دیتا) کیوں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے آگ میں جلانے سے منع فرمایا ہے ـ حدیث نمبر ۹۰۰ ـ کتاب استتابہ المرتدین ـ نمبر ۵ ـ صحیح بخاری ـ