★★★ روزہ ★★★ یوں تو ہم سب ہی روزہ رکھتے ہیں ۔ کتنے ہیں اصل روزہ دار یہاں؟ کتنے بچتے ہیں جھوٹ سے اور کون؟ سود کھاتے ہیں سود خوار یہاں ؟ ۔۔۔ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ فاعلاتن مفاعلن فَع٘لن ۔ فاعلاتن مفاعلن فَعِلاتن ۔ بحر ۔ خفیف مسدس مخبون محذوف ۔ غلام محمد وامِق، محراب پور سندھ ـ مورخہ 30 اگست سال 2007ء میں کہا گیا قطعہ ۔

 ★★★   روزہ  ★★★ 


یوں تو ہم سب ہی روزہ رکھتے ہیں ۔ 


کتنے ہیں اصل روزہ دار یہاں؟


کتنے بچتے ہیں جھوٹ سے اور کون؟


سود کھاتے ہیں سود خوار یہاں ؟ ۔۔۔ 

ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ  

فاعلاتن مفاعلن فَع٘لن ۔ 

فاعلاتن مفاعلن فَعِلاتن ۔ 

بحر ۔ خفیف مسدس مخبون محذوف ۔

غلام محمد وامِق، محراب پور سندھ ـ 

مورخہ 30 اگست سال 2007ء میں کہا گیا قطعہ ۔



SHARE THIS
Previous Post
Next Post
Powered by Blogger.