عِلم اور عالِم کی اہمیت اسلام کی نظر میں ۔
عالِم فقیہ
شاعر - غلام محمد وامِق
لوگو رسولِ پاک نے فرمایا برملا
شیطان خوف کھاتا نہیں ہر شبیہ سے
گمراہ کرتا رہتا ہے یہ نیک لوگوں کو
البتّہ ڈرتا رہتا ہے عالِم فقیہ سے
ایک فَقِیہ عالِم، شیطان پر ہزار عبادت گزاروں سے زیادہ وزنی ہے ۔۔۔ (سُنن ابن ماجہ - 222)
