صحیح مسند احمد کی تین مختلف روایات کے مطابق،اور صحیح بخاری کی حدیث ـ 3222 کے مطابق آپ کی امت کا کوئی بھی شخص ( مسلمان نہیں کہا گیا ) اگر اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک نہیں کرے گا تو وہ ضرور جنت میں جائے گا ، .چاہے ایسا شخص چور اور زانی بھی کیوں نہ ہو ـ حوالہ ، مسند احمد نمبر ـ 45 ـ 46 ـ 50 ـــ
11:16 AM
0 Comment
جو شخص اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک نہیں کرے گا وہ ضرور جنت میں جائے گا.