ھریانوی غزل
غلام محمد وامِق
بَڈیا سا کوئے کام بی دیکھو کر جانا ۔
دُنیا سَے دن چار کی آخر مر جانا ۔
دنیا مَیں کوئے کام نرالا کر جانا ۔
نِیم بھلائی کی توں کوئے دھر جانا ۔
مِٹّھی مِٹّھی بات جو تَن نے لاگَے سَیں ۔
میٹھے مَیں بی آخر جَہر سَے بھر جانا ۔
تیری ساچی بات سُنَے گا کوئے کیوں ۔
ساریاں نَے ہے مطلب پورا کر جانا ۔
اِس دنیا مَیں کتنے دن توں کَھیلَے گا ۔
دُنیا کا یُو دیکھ تماشا ، گھر جانا ۔
دُنیا تو یا پیاری لاگَے سَے نیو اے ۔
دیکھ کے ، اِس کا دوکھا دل ہے بھرجانا ۔
باٹ کِسے کی دیکھیے ناں توں دُنیا مَیں ۔
دُکھ کے دریا آپے پار توں کر جانا ۔
کِتنے دن تک ، کوئے رھیا سَے دُنیا مَیں ۔
آخر وامِق تَن نَے بی سَے مَر جانا ۔
ـــــــــــــــــــــــــــــ
فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فع ۔
فعل فعولن فعل فعولن فعلن فع
بحر- ہندی متقارب مسدس مضاعف ۔
شاعر ـ غلام محمد وامِق ۔
مورخہ 23 مارچ 2025ء اتوار ۔
مطابق 22 رمضان المبارک 1446ھجری کو مکمل ہوئی ۔