بیتے ہوئے کچھ دن ایسے ہیں ...
تنہائی جنہیں دہراتی ہے ..... ( احسان دانش)
آج سے 49 (انچاس) سال ایک ماہ قبل، مورخہ بارہ فروری سال 1974ء کو بنوائی گئی میری یہ تصویر، جس پر کُل خرچہ فقط پانچ روپئے ہوا تھا ـ بہترین فریم فقط آٹھ روپئے، یعنی فریم سمیت صرف تیرہ روپئے خرچہ ہوا تھا ـ گذشتہ سال مسلسل تین ماہ تک جاری رہنے والی مون سون طوفانی بارشوں کے باعث اس کا فریم متاثر ہوگیا تھا ـ
اب تیرہ روپئے میں کیا کچھ بن سکتا ہے؟ ـ
غلام محمد وامِق، محراب پور سندھ ـ
تاریخ 05 مارچ 2023 ء، بروز اتوار ـ