آپﷺ کو کسی مجلس میں ایک پیالہ مشروب پینے کو دیا گیا ، آپﷺ نے خود پیا پھر اپنے داہنے بیٹھے لڑکے سے پوچھا کہ اگر تم اجازت دو تو بائیں طرف بیٹھے بوڑھوں کو دے دوں ،لیکن لڑکے نے انکار کردیا اور رسول اکرمﷺ کا جھوٹا خود پی لیا ـ حدیث نمبر ـ 2366 ، صحیح بخاری ـ
7:16 AM
0 Comment
دائیں طرف بیٹھے لڑکے نے رسولﷺ کا جھوٹا پیالہ خود پی لیا بوڑھوں کو نہیں دیا ـ