مجھ سے بھی غلطی ہوسکتی ہے === آپﷺ. نے فرمایا، میں بھی آدمی ہوں، اور میں جو سنتا ہوں، اسی پر فیصلہ کرتا ہوں، پھر اگر میں کسی کو اس کے مسلمان بھائی کا کوئی حق، غلطی سے دلادوں تو وہ، اس کو ہرگز نہ لے، میں اس کو دوزخ کا ایک ٹکڑا دلا رہا ہوں ــ. حدیث نمبر، ۹۴۱ ـ کتاب الحیل، نمبر ۱۳، ۱۴ ــ صحیح بخاری ـ


SHARE THIS
Previous Post
Next Post
Powered by Blogger.