حدیثیں بیان کرنا چھوڑدیں === ابنِ عباس نے کہا، ہم رسولﷺ سے حدیث نقل کیا کرتے تھے، جب آپﷺ. پر جھوٹ نہیں باندھا جاتا تھا ـ لیکن جب لوگ صحیح اور غلط، نقل کرنے لگے تو ہم نے حدیثیں بیان کرنا چھوڑ دیا ـ. حدیث، ۱۲، مقدمۃ الکتاب، مسلم شریف ـ


SHARE THIS
Previous Post
Next Post
Powered by Blogger.