آپﷺ کے پہریدار === آپﷺ. نے فرمایا، کاش میرے اصحاب میں سے کوئی نیک بخت شخص، اِس رات کو میری نگہبانی کرے، ( چوکی، پہرہ دے) ـ تو حضرت سعد بن ابی وقاص، آپﷺ کا چوکی پہرہ دینے کے لئے حاضر ہوا، تو آپﷺ. بے فکر ہوکر سوگئے ـ حدیث، ۶، کتاب التمنّی، صحیح بخاری ـ


SHARE THIS
Previous Post
Next Post
Powered by Blogger.