نویں دسویں جماعت سال 1972-73، زمانۂ طالب علمی کی ایک یادگار تصویر ـ یہ میری پہلی رنگین تصویر ہے، اُس زمانے میں فوٹو گرافر اپنے ہاتھ سے تصویر میں خود رنگ بھرتے تھے ـ رنگین تصویر کیمرے سے نہیں بنائی جاتی تھی ـ اس تصویر کی فوٹوشاپ کے لئے الطاف گھمن کا ممنون ہوں ـ
از قلم ـ غلام محمد وامِق، محراب پور سندھ ـ