Gm Wamiq Toor مجھ سے بھی غلطی ہوسکتی ہے === آپﷺ. نے فرمایا، میں بھی آدمی ہوں، اور میں جو سنتا ہوں، اسی پر فیصلہ کرتا ہوں، پھر اگر میں کسی کو اس کے مسلمان بھائی کا کوئی حق، غلطی سے دلادوں تو وہ، اس کو ہرگز نہ لے، میں اس کو دوزخ کا ایک ٹکڑا دلا رہا ہوں ــ. حدیث نمبر، ۹۴۱ ـ کتاب الحیل، نمبر ۱۳، ۱۴ ــ صحیح بخاری ـ Gm Wamiq Toor 5:17 AM 0 Comment مجھ سے بھی غلطی ہوسکتی ہے ـ Read More Share