Showing posts with label مسلمان ‏کا ‏قاتل ‏مسلمان ‏،جہنم ‏میں ‏جائے ‏گا ‏ـ ‏. Show all posts

اگر کوئی مسلمان کسی دوسرے مسلمان کو غلطی سے قتل کردے تو اُس کے لئے حکم ہے کہ وہ خون بہا ادا کرے اور ایک مسلمان غلام کو بھی آزاد کرے ـ اور اگر کوئی مسلمان کسی مسلمان کو جان بوجھ کر قتل کرے تو پھر اُس کی سزا جہنم ہے،  اللہ تعالیٰ کا غضب ہے اس پر،  اور اللہ کی لعنت ہے اُس پر، اور اس کے لئے بہت بڑا عذاب تیار کیا گیا ہے ـ ( یعنی وہ اسلام سے خارج سمجھا جائے گا) ـ القرآن الحکیم، سورۃ النّسا آیت نمبر ۹۲ ـ ۹۳ ( 92 - 93)

اگر کوئی مسلمان کسی دوسرے مسلمان کو غلطی سے قتل کردے تو اُس کے لئے حکم ہے کہ وہ خون بہا ادا کرے اور ایک مسلمان غلام کو بھی آزاد کرے ـ
اور اگر کوئی مسلمان کسی مسلمان کو جان بوجھ کر قتل کرے تو پھر اُس کی سزا جہنم ہے،  اللہ تعالیٰ کا غضب ہے اس پر،  اور اللہ کی لعنت ہے اُس پر، اور اس کے لئے بہت بڑا عذاب تیار کیا گیا ہے ـ ( یعنی وہ اسلام سے خارج سمجھا جائے گا) ـ
القرآن الحکیم، سورۃ النّسا آیت نمبر ۹۲ ـ ۹۳ ( 92 - 93)
Powered by Blogger.