Gm Wamiq Toor مبلغِ بے عمل === لوگوں کو اچھی بات کا حکم کرنے والا اور بری بات سے روکنے والا، جو خود اپنی بات پر عمل نہ کرے اسے دوزخ میں ڈال دیا جائے گا اور دوزخ میں چکی کے گدھے کی طرح گھومتا رہے گا ـ. مفہومِ حدیث ۳۷، کتاب الفتن، صحیح بخاری ـ حدیث نمبر ـ .3267 اور 7098 .... Gm Wamiq Toor 12:52 AM 0 Comment بے عمل مبلغ ــ Read More Share