حضرت انَس رضہ، شام سے جب ( حجاج کی خلیفہ سے شکایت کرکے) واپس ہوئے، ہم ان سے عین التمر میں ملے ـ میں نے دیکھا کہ آپ گدھے پر سوار ہوکر نماز پڑھ رہے تھے، اور آپ کا منہ قبلہ سے بائیں طرف تھا ـ اس پر میں نے کہا کہ میں نے آپ کو قبلہ کے سوا دوسری مُنہ کرکے نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے ـ انہوں نے جواب دیا کہ اگر میں رسولﷺ کو ایسا کرتے نہ دیکھتا تو میں بھی نہ کرتا ـ اس روایت کو ابراہیم ابنِ طہمان نے بھی حجاج سے، انہوں نے انس بن سیرین سے، انہوں نے انس بن مالک رضہ سے اور انہوں نے نبی کریمﷺ سے بیان کیا ہے ـ ( حدیث ـ 1100، صحیح بخاری) ـــ
Author: Gm Wamiq Toor
Related Posts
Some simillar article from this label, you might also like
- Blog Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Powered by Blogger.