عشاء کی نماز کے بعد باتیں کرنا منع ہیں ــ جبکہ مولوی حضرات نمازِ عشاء کے بعد لمبی لمبی تقریریں کرتے رہتے ہیں ـــ عبداللہ بن مسعود، بیان فرماتے ہیں کہ، رسول اللہﷺ. نے ہمیں، عشاء کی نماز کے بعد باتیں کرنے سے سختی سے منع فرمایا ـ حدیث، ۷۰۳، نماز کا بیان، سُنن ابی ماجہ ـ ‏


SHARE THIS
Previous Post
Next Post
Powered by Blogger.