Gm Wamiq Toor حضرت ادریس کے ذکر میں فرمایا گیا ہے کہ " ورفعنٰہُ " اور مسلمانوں نے اس کا ترجمہ کیا ہے کہ اسے اونچا درجہ عطا کیا گیا ، حالاں کہ اسی لفظ کا حضرت عیسیٰ کے ضمن میں ترجمہ کیا گیا ہے کہ " اسے آسمانوں پر اٹھالیا گیا " ... سورۃ مریم آیت نمبر ـ 56 ـ 57 ...جبکہ اسرائیلیات میں بھی حضرت ادریس کے متعلق یہ ہی بیان کیا گیا ہے کہ انہیں بھی حضرت عیسٰی کی طرح آسمانوں پر اٹھالیا گیا تھا ـ Gm Wamiq Toor 8:41 AM 0 Comment Read More Share
Gm Wamiq Toor آپﷺ نے فرمایا کہ جو شخص اللہ کے کلمے کو سربلند کرنے کے لئے لڑے تو صرف وہی درحقیقت اللہ کے راستے میں لڑتا ہے ـ صحیح بخاری نمبر ـ 123 Gm Wamiq Toor 12:26 PM 0 Comment Read More Share