Gm Wamiq Toor رسولﷺ نے فرمایا سنتیں گھروں میں پڑھو، آپﷺ. ظہر سے قبل دو سنت، مغرب کے ،بعد دو سنت اور عشاء کے بعد دو سنت اور جمعہ کے بعد دو سنت نماز پڑھتے تھے ـ اور یہ سنتیں آپﷺ اپنے گھر میں پڑھتے ــ صحیح بخاری نمبر ـ 937 ـ سنن نسائی ـ 1601 Gm Wamiq Toor 1:15 AM 0 Comment سنتیں گھر میں ادا کریں Read More Share