Gm Wamiq Toor پردے کی حقیقت اس آیت میں بیان کی گئی ہے ، رسول اللہﷺ کی بیویوں سے کہا جارہا ہے کہ غیروں کے سامنے اپنے بناؤ ( سنگھار ) کو ظاہر مت کیا کرو، کیوں کہ یہ زمانہء جاہلیت کی رسم ہوتی تھی ـ سورۃ الاحزاب آیت نمبر ـ 33 ( آج ہم دوبارہ سے زمانۂ جاہلیت کی رسم اپنے اوپر رائج کر رہے ہیں ،افسوس ) ـ Gm Wamiq Toor 3:28 AM 0 Comment بناؤ سنگھار مت دکھاؤ ـ Read More Share