Showing posts with label ایک ‏پرانی ‏تصویر ‏فروری ‏1974ء ‏کی ‏ ‏ـ ‏غلام ‏محمد ‏وامِق ‏. Show all posts

بیتے ہوئے کچھ دن ایسے ہیں ...      تنہائی جنہیں دہراتی ہے ..... ( احسان دانش)  ==  آج سے 49 (انچاس) سال ایک ماہ قبل،  مورخہ بارہ فروری سال 1974ء کو بنوائی گئی میری یہ تصویر، جس پر کُل خرچہ فقط پانچ روپئے ہوا تھا ـ بہترین فریم فقط آٹھ روپئے، یعنی فریم سمیت صرف تیرہ روپئے خرچہ ہوا تھا ـ گذشتہ سال مسلسل تین ماہ تک جاری رہنے والی مون سون طوفانی بارشوں کے باعث اس کا فریم متاثر ہوگیا تھا ـ اب تیرہ روپئے میں کیا کچھ بن سکتا ہے؟ ـ  غلام محمد وامِق، محراب پور سندھ ـ تاریخ 05 مارچ 2023 ء، بروز اتوار ـ

بیتے ہوئے کچھ دن ایسے ہیں ... 
     تنہائی جنہیں دہراتی ہے ..... ( احسان دانش)
آج سے 49 (انچاس) سال ایک ماہ قبل،  مورخہ بارہ فروری سال 1974ء کو بنوائی گئی میری یہ تصویر، جس پر کُل خرچہ فقط پانچ روپئے ہوا تھا ـ بہترین فریم فقط آٹھ روپئے، یعنی فریم سمیت صرف تیرہ روپئے خرچہ ہوا تھا ـ گذشتہ سال مسلسل تین ماہ تک جاری رہنے والی مون سون طوفانی بارشوں کے باعث اس کا فریم متاثر ہوگیا تھا ـ 
اب تیرہ روپئے میں کیا کچھ بن سکتا ہے؟ ـ 
 غلام محمد وامِق، محراب پور سندھ ـ 
تاریخ 05 مارچ 2023 ء، بروز اتوار ـ 
Powered by Blogger.