بد سے بدتر زمانہ ہوتا رہے گا === حضرت انس رضہ، نے کہا، صبر کرو، اس زمانہ ( حجاج بن یوسف) کے بعد جو زمانہ آئے گا وہ اس سے بھی بدتر ہوگا، اسی طرح ہمیشہ ہوتا رہے گا، میں نے یہ نبیﷺ سے سنا پے ـ حدیث نمبر ۱۴ ـ کتاب الفتن، صحیح بخاری.


SHARE THIS
Previous Post
Next Post
Powered by Blogger.