حیلہ کرنا === امام ابوحنیفہ نے کہا ـ اگر کوئی چاہے کہ شُفعہ کا حق شفیع کو نہ رہے تو اس کے لئے حیلہ کرسکتا ہے ـ اور حیلہ یہ ہے کہ، جائداد کا مالک، خریدار کو وہ جائداد " ہبہ " کردے، پھر خریدار، اس ہبہ کے معاوضے میں، مالکِ جائداد کو، ہزار درہم، مثلاً ہبہ کردے ـ اس صورت میں شُفیع کو، شُفعہ کا استحقاق نہ رہے گا ـ ( کیوں کہ شُفعہ، بیع میں ہوتا ہے، نہ کہ ہبہ میں) ـ حدیث نمبر. ۲۳، کتاب الحیل، صحیح بخاری ـ


SHARE THIS
Previous Post
Next Post
Powered by Blogger.