قرآن جس طرح آسان سمجھو پڑھو === حضرت عمر رضہ نے ایک صحابی، ہشام بن حکیم، کو سورۃ. فرقان، کو اس طرح پڑھتے سنا، جس طرح انہوں نے، رسولﷺ کو پڑھتے نہیں سنا تھا، حضرت عمر رضہ. ان گردن سے پکڑ کر آپﷺ کے پاس لائے، آپﷺ. نے فرمایا، دیکھو یہ قرآن سات طرح پر اترا ہے، جس طرح آسان معلوم ہو پڑھو ــ حدیث نمبر ۱۹، کتاب استتابہ المرتدین، صحیح بخاری ـ


SHARE THIS
Previous Post
Next Post
Powered by Blogger.