دجال تیس کے قریب آئیں گے === قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی، جب تک جھوٹے دجال پیدا نہ ہولیں ـ یہ تیس کے قریب ہوں گے، ان میں ہر ایک یہ دعویٰ کرے گا کہ میں اللہ کا پیغمبر ہوں ـ ( یہ ایک طویل حدیث ہے) ــ حدیث نمبر ۵۶، کتاب الفتن، صحیح بخاری ـ


SHARE THIS
Previous Post
Next Post
Powered by Blogger.