Gm Wamiq Toor پیشاب کو دھویا نہیں === آپﷺ. کے پاس، لوگ بچوں کو لاتے، آپﷺ. ان کے لئے دعا کرتے، اور ان پر ہاتھ پھیرتے، اور کچھ چبا کر ( کھجور وغیرہ) ـ ان کے منہہ میں دیتے ـ ایک لڑکا آپﷺ کے پاس لایا گیا، اس نے آپﷺ. پر پیشاب کردیا، آپﷺ نے پانی منگوایا اور اس جگہ ڈال دیا، اور اس کو دھویا نہیں ـ حدیث، ۸۳، کتاب الطہارہ مسلم شریف ـ Gm Wamiq Toor 4:16 AM 0 Comment پیشاب کو دھویا نہیں ـ Read More Share