اسلام کی ساری تعلیمات ذات پات ، اونچ نیچ ، فرقہ بندی ، اور نسل پرستی کے خلاف ہے ۔
مگر حیرت ہے کہ ہمارے اسلامی ملک پاکستان میں یہ وبا روز بروز بڑھتی ہی جا رہی ہے ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں محفوظ فرمائے ۔
خیر اندیش - غلام محمد وامِق
Here Also Available Poetries, Books By GM WAMIQ
Some simillar article from this label, you might also like