قطعہ - فاتح عالَم حضرت عمر فاروق
شاعر- غلام محمد وامِق
جو عمر کا نام ہے وہ ضرب ہے کفار پر
اور عمر کو دیکھتے ہی بھاگتا شیطان ہے ۔
آدھی دنیا فتح کر کے دی عمر نے ہی ہمیں
ہاں عمر کے نام سے اسلام کی پہچان ہے
جون 2026ء کو کہی گئی 15
https://youtu.be/oIeX5Q8RXbY?si=dQfXWMK-YUkzEVTa
