قطعہ - حضرت عمر فاروق
شاعر- غلام محمد وامِق
دیکھو عُمَر نے کر دیا مغلوب کفر کو ۔
نامِ عُمَر تو شان ہے اسلام کے لیے ۔
حضرت عمر سے ڈرتا تھا شیطان بھی سدا ۔
بے چین ارضِ قُد٘س ہے اِس نام کے لیے ۔
-----------------------------
مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن
مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف ۔
15 جون 2026ء، مطابق 29 ذی الحج 1447ھجری ۔ کو کہا گیا
