ریاکاری کی عبادت شاعر - غلام محمد وامِق رکھنے کو روزے بھی رکھے اور حج بھی ہر اک سال کیا لیکن نہ حسد کی آگ بجھی اور نا ہی انا کا خون ہوا ۔ پڑھ پڑھ کے نمازیں مسجد میں اوراد و وظائف خوب کئے لیکن نہ ادب کوئی سیکھا دیکھو نہ طمع کا روگ مٹا ـــــــــــــــــــــــــ بحر - زمزمہ/ متدارک مثمن مضائف


 ریاکاری کی عبادت 

شاعر - غلام محمد وامِق 


رکھنے کو روزے بھی رکھے اور حج بھی ہر اک سال کیا 


لیکن نہ حسد کی آگ بجھی اور نا ہی انا کا خون ہوا ۔ 


پڑھ پڑھ کے نمازیں مسجد میں اوراد و وظائف خوب کئے 


لیکن نہ ادب کوئی سیکھا دیکھو نہ طمع کا روگ مٹا 

ـــــــــــــــــــــــــ 

بحر - زمزمہ/ متدارک مثمن مضائف



SHARE THIS
Previous Post
Next Post
Powered by Blogger.