★★★ روزہ ★★★
یوں تو ہم سب ہی روزہ رکھتے ہیں ۔
کتنے ہیں اصل روزہ دار یہاں؟
کتنے بچتے ہیں جھوٹ سے اور کون؟
سود کھاتے ہیں سود خوار یہاں ؟ ۔۔۔
ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ
فاعلاتن مفاعلن فَع٘لن ۔
فاعلاتن مفاعلن فَعِلاتن ۔
بحر ۔ خفیف مسدس مخبون محذوف ۔
غلام محمد وامِق، محراب پور سندھ ـ
مورخہ 30 اگست سال 2007ء میں کہا گیا قطعہ ۔
