منافقین رسول اللہﷺ کے خلاف باتیں کرتے تھے ، اور رسولﷺ کو اس طرح بلاتے جس سے منع کیا گیا تھا ، یعنی برے الفاظ سے جیسا کہ سام علیکم ( تم پر موت آئے ) پھر کہتے کہ ہم پر عذاب کیوں نہیں آتا ،ان کے لئے جہنم کافی ہے ـ آیت نمبر ـ 8 ، سورۃ مجادلہ ـ
6:35 AM
0 Comment
قرآن کی اطلاع کے باوجود رسولﷺ نے اپنے ساتھ گستاخی کرنے والوں کو کچھ نہیں کہا ـ