اعمال کا اعتبار خاتمہ پر موقوف ہے ـ لوگوں کی نظروں میں ساری عمر اچھے کام کرنے والا جہنمی ہوسکتا یے، اور لوگوں کی نظروں میں برے کام کرنے والا جنتی ہوسکتا ہے ـ صحیح بخاری نمبر ـ 6493
12:11 AM
0 Comment
بظاہر اچھے کام کرنے والا جہنمی اور بظاہر برے کام کرنے والا جنتی بھی ہوسکتا ہے ـ