‎قانونِ فطرت ــ تحریرــ غلام مـحمد وامِق ـــــ کچھ چیزیں بلا ضرورت قریب نہیں کی جانی چاہئیں، جیسا کہ ـــ ۱. پٹرول اور چنگاری (آگ لگنے کا احتمال)۲.حق اور باطل، یعنی سچ اور جھوٹ (فتنہ پیدا ہوتا ہے)۳. خلوص اور لالچ ( انسانی وقار ختم ہوتا ہے)۴. بیج اور کچی زمین ( نیا پودا اُگ سکتا پے)۵. ناسمجھ بچہ اور ماچس ( حادثہ ہونے کا اندیشہ)۶. مائنس اور پلس ( پلس ختم ہوجائے گا + شعلہ بھڑک سکتا ہے) ـــ ۷. کھلا گوشت اور کتا ( گوشت کھانے کے قابل نہیں رہتا) ۸. اپنا دوست اور اپنا دشمن ( دوستی ختم ہوسکتی ہے)۹. یقین اور شک ( بدگمانی بڑھتی ہے)۱۰. آزادی اور عریانی ( انسان جنگلی جانور بن جاتا ہے)۱۱. نامحرم مرد اور عورت ( جنسی آگ بھڑک سکتی ہے) ـــــــــــــــــــــــــــــــ تحریر ـ غلام محمد وامِق، محرابپور ـ ـdt: 09.03. 2020 ـــــ فون نمبر 03153533437. ـــ


SHARE THIS
Previous Post
Next Post
Powered by Blogger.