.. حضرت عمر فاروق رضہ نے حضرت خالد بن ولید کے قصاص کا مطالبہ کردیا، سنئے ایک چشم کشا تاریخی حکایت ــ تحریر و انتخاب ــ غلام محمد وامِق ــ ابو بکر صدیقؓ کے دور خلافت میں جب حضرت خالد بن ولید ایران فتح، کر رہا تھا انہوں نے دشمنوں کا ایک پورا گاؤں تہس نہس کردیا, اسی میں غلطی سے ایک نو مسلم بھی مارا گیا۔ اس کی اطلاع دربار خلافت میں پہنچی تو حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ نے خون کے بدلے خون, کے قصاص کا دعویٰ کردیا, اللہ اکبر, آپ سمجھ رہے ہیں نا ؟ ... ایک عام نومسلم کے بدلے میں اسلام کا سپہ سالار اعظم, سیف الاسلام خالد بن ولید جوکہ ناقابل شکست صحابی رسولۖ تھا, کو حضرت عمر قصاص میں قتل کر نے کا مطالبہ کر رہا تھا. لیکن صدیق اکبر نے اپنی حکمت عملي اور ذہانت سے اس مسئلے کو حل کیا. تو جناب ایسے ہوتے تھے اصل مسلمان, جو کہ عام مسلمان کی جان کو بھی حد درجہ قیمتی سمجھتے تھے۔ وما علینا الی البلاغ ‏ـــــ انتخاب ‏و ‏تحریر ‏ـ ‏غلام ‏محمد ‏وامِق ‏، ‏محرابپور ‏سندھ ‏... ‏


SHARE THIS
Previous Post
Next Post
Powered by Blogger.