عالمگیر کیف کے مصرعے " اچھی صورت بھی کیا بری شے ہے" کی تضمین پر مزاحیہ قطعہ
شاعر - غلام محمد وامِق
"اچھّی صورت بھی کیا بری شے ہے "
ہر کوئی تاڑنے کے پیچھے ہے
خود کو حاصل اگر نہ ہو پائے
ہر کوئی مارنے کے پیچھے ہے -----------------------------
فاعلاتن مَفاعِلن فِعلُن
بحر- خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع ۔
مورخہ 09 مئی 2026ء بروز ہفتہ، کہا گیا قطعہ
