قرآنِ کریم کے مطابق " شرک " کے بعد سب سے بڑا گناہ ... " والدین کی نافرمانی " ہے ـ اور احادیث مبارکہ میں تو بیشمار احکامات والدین کی فرمانبرداری کے لئے بیان کئے گئے ہیں، ان میں سے چار احادیث باپ کی اہمیت کے سلسلے میں ملاحظہ فرمائیں ـ
انتخاب و پیشکش ـ غلام محمد وامِق ...
۱. کوئی بیٹا اپنے باپ کے احسان کا بدلہ نہیں اتار سکتا ـ
۲. بیٹا اور بیٹے کا مال اس کے والد کا ہے ـ
۳. مسلمان والدین کی مرضی کے بغیر جہاد کرنا بھی منع ہے،
۴. باپ جنت کے دروازوں میں سے بہترین دروازہ ہے ـ