خود کو اہلِ قرآن کہلوانے والے لوگوں کا فرقہ، لفظ " صلواة " کا ترجمہ ، معاشرہ قائم کرنا ، یا نظامِ عدل اور نظامِ حکومت قائم کرنا بتاتے ہیں ـ اور نماز کا انکار کرتے ہیں ـ ایسے گمراہ کن عقائد والوں کے لئے قرآنِ کریم سے ایسی آیات ہم نے منتخب کی ہیں ، جن کا مروجہ نماز ( صلواۃ ) کے علاوہ دوسرا کوئی اور مطلب بن ہی نہیں سکتا ـ ملاحظہ فرمائیں ـ از ـ غلاممحمد وامِق ، محرابپور سندھ ـ مورخہ سترہ مارچ ، سال دوہزار بائیس ـ
12:23 PM
0 Comment
قرآن کریم کی ایسی آیات جن میں واضح طور پر نماز یعنی صلواۃ کا حکم دیا گیا ہے ـ