اسلام میں مرتد کی سزا قتل کرنا نہیں ہے ـ ـ ـ ـ ـ روایات کے مطابق، مرتد یعنی اسلام سے پھِر جانے والوں کے لئے سزا قتل بتائی جاتی ہے ـ جبکہ قرآنِ کریم میں اللہ تعالیٰ کا ایسا فرمان نہیں ہے ـ ملاحظہ فرمائیں ـ آیت نمبر 137، سورۃ النساء ــ; جن لوگوں نے ایمان قبول کرکے پھر کفر کیا، پھر ایمان لاکر پھر کُفر کیا، پھر اپنے کُفر میں بڑھ گئے، اللٰہ تعالیٰ یقیناﹰ انہیں نہ بخشے گا، اور نہ انہیں راہِ ہدایت سجھائے گا ; ــ ( آیت 137، النساء)


SHARE THIS
Previous Post
Next Post
Powered by Blogger.