علامہ ‏محمد ‏اقبال ‏کے ‏تین ‏اہم ‏خطوط ‏جن ‏سے ‏واضح ‏ہوتا ‏ہے ‏کہ ‏علامہ ‏اقبال ‏نے ‏اپنے ‏خطبۂ ‏الہ ‏آباد ‏1930ء ‏میں ‏قیامِ ‏پاکستان ‏کا ‏مطالبہ ‏ہرگز ‏نہیں ‏کیا ‏تھا ‏، ‏بلکہ ‏1937ء ‏میں ‏وہ ‏ایک ‏آزاد ‏مسلم ‏ریاست ‏کے ‏حامی ‏ضرور ‏ہوگئے ‏تھے ‏ـ ‏ملاحظہ ‏فرمائیں ‏علامہ ‏کے ‏تینوں ‏اہم ‏وضاحتی ‏خطوط ‏ـ ‏

تم ‏لوگوں ‏کے ‏جھوٹے ‏خداؤں ‏کو ‏گالیاں ‏مت ‏دو ‏، ‏ایسا ‏نہ ‏ہو ‏کہ ‏جواب ‏میں ‏تمہارے ‏سچے ‏خدا ‏کو ‏بھی ‏لوگ ‏برا ‏کہنے ‏لگیں، ‏قیامت کے دن سب بتادیا جائے گا جو کچھ کرتے تھے  ـ ‏سورۃ ‏الانعام ‏، ‏آیت ‏نمبر ‏ـ ‏108 ‏ ‏

اگر ‏کسی ‏وجہ ‏سے ‏فجر ‏کی ‏دو ‏سنتیں ‏جماعت ‏سے ‏قبل ‏نہ ‏پڑھی ‏جاسکیں ‏تو ‏انہیں ‏فرض ‏جماعت ‏کے ‏فوراًبعد ‏پڑھ ‏لو ‏ـ سُنن ‏ابوداؤد ‏ـ ‏1267 ‏ـ ‏

فجر ‏کی ‏نماز ‏سورج ‏نکلنے ‏کے ‏بعد ‏بھی ‏آپﷺ ‏نے ‏آذان ‏دلواکر ‏باجماعت ‏پڑھائی ‏ـ سُنن ‏ابوداؤد ‏نمبر ‏ـ ‏444 ‏ـ ‏سُنن ‏نسائی ‏نمبر ‏ـ ‏622 ‏

تمہاری ‏قرابتیں ‏، رشتے ‏داریاں،  ‏اولاد اور ‏حسب ‏نسب ‏قیامت ‏کے ‏دن ‏تمہارے ‏کچھ ‏بھی ‏کام ‏نہیں ‏آئیں ‏گی ‏ـ ‏سورۃ ‏الممتحنة ‏، ‏آیت ‏نمبر ‏ـ 3‏

دنیا ‏بھر ‏کی ‏تمام ‏عورتوں ‏میں ‏کامل ‏عورتیں ‏فقط ‏مریم ‏بنت ‏عمران ‏اور ‏آسیہ ‏زوجہ ‏فرعون ‏ہی ‏ہیں ‏، ‏جب ‏کہ ‏تمام ‏عورتوں ‏پر ‏حضرت ‏عائشہ ‏کی ‏برتری ‏ایسی ‏ہے ‏جیسے ‏تمام ‏کھانوں ‏پر ‏" ‏ثرید ‏" ‏کی ‏ـ ‏حوالے ‏ ‏ـ مُسند ‏احمد ‏نمبر ‏ـ  11588-صحیح مسلم ـ ‏ 6272ـ  ‏صحیح ‏بخاری 3433‏ ــ3411

نمازِ ‏جمعہ ‏کے ‏فرض ‏ہونے ‏پر ‏رسول ‏اکرمﷺ ‏نے ‏جمعۃ ‏المبارک ‏کی ‏نماز ‏مسجدِ ‏نبوی ‏میں ‏پڑھائی ‏، ‏بعدازاں سب سے  پہلے بحرین  ‏کے ملک " جواثی " میں ‏بنو ‏عبد ‏القیس ‏کی ‏مسجد ‏میں پڑھائی گئی ‏ـ صحیح ‏بخاری ‏، ‏نمبر ‏ـ ‏892 ‏

نویں دسویں جماعت سال 1972-73، زمانۂ طالب علمی کی ایک یادگار تصویر ـ یہ میری پہلی رنگین تصویر ہے، اُس زمانے میں فوٹو گرافر اپنے ہاتھ سے تصویر میں خود رنگ بھرتے تھے ـ رنگین تصویر کیمرے سے نہیں بنائی جاتی تھی،ـــ اس ‏تصویر ‏کی ‏فوٹو ‏شاپ ‏کے ‏لئے ‏الطاف ‏گھمن ‏کا ‏ممنون ‏ہوں ‏ـ ‏ ‏از ‏قلم ‏ـ ‏غلام ‏محمد ‏وامِق ‏ ‏، ‏محراب ‏پور ‏سندھ ‏ـ

نویں دسویں جماعت سال 1972-73، زمانۂ طالب علمی کی ایک یادگار تصویر ـ یہ میری پہلی رنگین تصویر ہے، اُس زمانے میں فوٹو گرافر اپنے ہاتھ سے تصویر میں خود رنگ بھرتے تھے ـ رنگین تصویر کیمرے سے نہیں بنائی جاتی تھی ـ اس تصویر کی فوٹوشاپ کے لئے الطاف گھمن کا ممنون ہوں ـ 
 از قلم ـ غلام محمد وامِق، محراب پور سندھ ـ
اگر کوئی مسلمان کسی دوسرے مسلمان کو غلطی سے قتل کردے تو اُس کے لئے حکم ہے کہ وہ خون بہا ادا کرے اور ایک مسلمان غلام کو بھی آزاد کرے ـ اور اگر کوئی مسلمان کسی مسلمان کو جان بوجھ کر قتل کرے تو پھر اُس کی سزا جہنم ہے،  اللہ تعالیٰ کا غضب ہے اس پر،  اور اللہ کی لعنت ہے اُس پر، اور اس کے لئے بہت بڑا عذاب تیار کیا گیا ہے ـ ( یعنی وہ اسلام سے خارج سمجھا جائے گا) ـ القرآن الحکیم، سورۃ النّسا آیت نمبر ۹۲ ـ ۹۳ ( 92 - 93)

اگر کوئی مسلمان کسی دوسرے مسلمان کو غلطی سے قتل کردے تو اُس کے لئے حکم ہے کہ وہ خون بہا ادا کرے اور ایک مسلمان غلام کو بھی آزاد کرے ـ
اور اگر کوئی مسلمان کسی مسلمان کو جان بوجھ کر قتل کرے تو پھر اُس کی سزا جہنم ہے،  اللہ تعالیٰ کا غضب ہے اس پر،  اور اللہ کی لعنت ہے اُس پر، اور اس کے لئے بہت بڑا عذاب تیار کیا گیا ہے ـ ( یعنی وہ اسلام سے خارج سمجھا جائے گا) ـ
القرآن الحکیم، سورۃ النّسا آیت نمبر ۹۲ ـ ۹۳ ( 92 - 93)
بیتے ہوئے کچھ دن ایسے ہیں ...      تنہائی جنہیں دہراتی ہے ..... ( احسان دانش)  ==  آج سے 49 (انچاس) سال ایک ماہ قبل،  مورخہ بارہ فروری سال 1974ء کو بنوائی گئی میری یہ تصویر، جس پر کُل خرچہ فقط پانچ روپئے ہوا تھا ـ بہترین فریم فقط آٹھ روپئے، یعنی فریم سمیت صرف تیرہ روپئے خرچہ ہوا تھا ـ گذشتہ سال مسلسل تین ماہ تک جاری رہنے والی مون سون طوفانی بارشوں کے باعث اس کا فریم متاثر ہوگیا تھا ـ اب تیرہ روپئے میں کیا کچھ بن سکتا ہے؟ ـ  غلام محمد وامِق، محراب پور سندھ ـ تاریخ 05 مارچ 2023 ء، بروز اتوار ـ

بیتے ہوئے کچھ دن ایسے ہیں ... 
     تنہائی جنہیں دہراتی ہے ..... ( احسان دانش)
آج سے 49 (انچاس) سال ایک ماہ قبل،  مورخہ بارہ فروری سال 1974ء کو بنوائی گئی میری یہ تصویر، جس پر کُل خرچہ فقط پانچ روپئے ہوا تھا ـ بہترین فریم فقط آٹھ روپئے، یعنی فریم سمیت صرف تیرہ روپئے خرچہ ہوا تھا ـ گذشتہ سال مسلسل تین ماہ تک جاری رہنے والی مون سون طوفانی بارشوں کے باعث اس کا فریم متاثر ہوگیا تھا ـ 
اب تیرہ روپئے میں کیا کچھ بن سکتا ہے؟ ـ 
 غلام محمد وامِق، محراب پور سندھ ـ 
تاریخ 05 مارچ 2023 ء، بروز اتوار ـ 
Powered by Blogger.