رسول اکرمﷺ نے فرمایا لفظ عقیقہ ( عقوق) اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں، اگر کسی کے ہاں بچہ پیدا ہو اور وہ اس کی طرف سے صدقہ دینا چاہے یا قربانی کرنا چاہے تو لڑکے کے لئے دو بکریاں ایک جیسی اور لڑکی کے لئے ایک بکری قربان کرے ـ روایت ابوداؤد ـ 2842 ـ النسائی 4217 ...