Poetry and Book Writer GM WAMIQ TOOR

Here Also Available Poetries, Books By GM WAMIQ

Wednesday, May 13, 2026

سازشیں کرنے والوں کے لیے ربّ العزت کے ارشادات ۔ بُری چالیں کسی اور کو نہیں خود اپنے چلنے والوں ہی کو گھیرے میں لے لیتی ہیں ۔ لوگو تمہاری سرکشی کا وبال تمہارے ہی اوپر آنے والا ہے ۔ الداعی الی الخیر - غلام محمد وامِق

›
 سازشیں کرنے والوں کے لیے ربّ العزت کے ارشادات ۔  بُری چالیں کسی اور کو نہیں خود اپنے چلنے والوں ہی کو گھیرے میں لے لیتی ہیں ۔  لوگو تمہاری ...
Saturday, May 9, 2026

عالمگیر کیف کے مصرعے " اچھی صورت بھی کیا بری شے ہے" کی تضمین پر مزاحیہ قطعہ شاعر - غلام محمد وامِق "اچھّی صورت بھی کیا بری شے ہے " ہر کوئی تاڑنے کے پیچھے ہے خود کو حاصل اگر نہ ہو پائے ہر کوئی مارنے کے پیچھے ہے ----------------------------- فاعلاتن مَفاعِلن فِعلُن بحر- خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع ۔

›
 عالمگیر کیف کے مصرعے " اچھی صورت بھی کیا بری شے ہے" کی تضمین پر مزاحیہ قطعہ  شاعر - غلام محمد وامِق  "اچھّی صورت بھی کیا بری...
Friday, May 1, 2026

قطعہ - یومِ مئی شاعر - غلام محمد وامِق = صاحب نے بُلایا ہے ہمیں چھٹی کے دن بھی ۔ مزدور کے بیٹے نے کہا ماں سے یہ آ کر ۔ ہے یومِ مئی، آج ہمیں کام بہت ہے ۔ ممکن ہے کہ ہم آئیں بہت دیر سے گھر پر ۔ ــــــــــــــــــــــــــــــــ مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف مورخہ یکم مئی 2026ء بروز جمعۃ المبارک کہا گیا قطعہ ۔

›
 قطعہ - یومِ مئی  شاعر - غلام محمد وامِق  صاحب نے بُلایا ہے ہمیں چھٹی کے دن بھی ۔  مزدور کے بیٹے نے کہا ماں سے یہ آ کر ۔  ہے یومِ مئی، آج ہم...
Sunday, April 19, 2026

انڈیا کے ہندی ( دیوناگری رسم الخط میں) رسالے ساہتیہ سارنش برائے اپریل تا جون 2026ء میں شایع ہونے والی میری غزل

›
 انڈیا کے ہندی ( دیوناگری رسم الخط میں) رسالے ساہتیہ سارنش برائے اپریل تا جون 2026ء میں شایع ہونے والی میری غزل  

باپ کے نافرمانوں کا حشر ہمیشہ بُرا ہوتا ہے ۔ غلام محمد وامِق

›
 باپ کے نافرمانوں کا حشر ہمیشہ بُرا ہوتا ہے ۔ غلام محمد وامِق ۔
Wednesday, March 18, 2026

ھریانوی عید غزل = کِتنا سوھنا دِن سَے میرے یار عید کا ۔ کِتنا سُندر آیا ، یُو تہوار عید کا ۔ یاد تَو کَرلے عید کَے دِن جو وعدہ کریا تھا ۔ بُھول ناں جائیے، دیکھیے وہ اقرار عید کا ۔ رَوج رَوج تو عید نِی آندی مِلدا کیوں نی تُوں ۔ دیکھو کچھ تو حق بی سَے سرکار عید کا ۔ عید کَے دِن جو چاند عید کا سامنَے آیا نئیں ۔ دِن پھیر میرا گُجریا نِیوں بے کار عید کا ۔ کوٹھَے چَڑ چَڑ دیکھیں ہیں سب آپنا آپنا چاند ۔ چسکا جس نَیں پَڑ جَے سَے اِک بار عید کا ۔ جِس نَیں بی تُوں آج کَے دن بس عید مِلَے گا ۔ اُس نَیں عیدمبارک ، میرا پیار عید کا ۔ اور تَو کچھ نئیں رکھیا وامِق عید رات مَیں ۔ یار سَے مِلنَے کا سَے یُو تہوار عید کا ۔ یہ ھریانوی غزل مورخہ 13 مارچ 2026ء کو کہی گئی ۔

›
 ھریانوی عید غزل       شاعر - غلام محمد وامِق  کِتنا سوھنا دِن سَے میرے یار عید کا ۔  کِتنا سُندر آیا ، یُو تہوار عید کا ۔  یاد تَو کَرلے عی...
‹
›
Home
View web version
Powered by Blogger.

About Me

Gm Wamiq Toor
View my complete profile