ذوالفقار تلوار کے متعلق بعض شیعہ روایات میں ہے کہ یہ تلوار جنّت سے اتاری گئی جب کہ اس بات کی سند کہیں سے بھی نہیں ملتی ، بلکہ یہ تلوار اصل میں ابوجہل کی تھی جس کو غزوہء بدر میں قتل کرنے کے بعد رسولِ اکرم نے یہ تلوار حضرت علی کو تفویض کر دی تھی اور ذوالفقار کا مطلب ہے دو دھار والی ۔
No comments:
Post a Comment