Tuesday, November 7, 2023

جہالت ۔۔۔ ؟؟؟

 کسی چیز کے بارے میں علم نہ ہونا جہالت نہیں،

 بلکہ کسی چیز کا علم 

 اس کی اصل روح کے مطابق نہ ہونا جہالت ہے۔ 

(غلام محمد وامق)






No comments:

Post a Comment