شانِ عثمان غنی
شاعر - غلام محمد وامِق ۔
شرم و حیا مُجسّمِ عثمان دیکھیے ۔
گھر میں نبی کی بیٹیاں ہیں شان دیکھیے ۔
جس جذبہء قِصاص سے نکلے رسول پاک ۔
مظہر ہے اُس کی بیعتِ رضوان دیکھیے ۔
---------------------------
Here Also Available Poetries, Books By GM WAMIQ
Some simillar article from this label, you might also like